اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: سی ای او سلمان نصیر نے بابر اعظم کی نظر اتار دی، ویڈیو وائرل

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلمان نصیر کے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے کیے گئے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

میدان میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، ویڈیو میں دونوں کے درمیان خوش گوار اور مزاحیہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان نصیر نے اپنے بٹوے سے کرنسی نوٹ نکال کر ان کے ذریعے سٹار بیٹر بابر اعظم کی نظر اتاری اور ان کو گلے بھی لگایا۔

پاکستان سپر لیگ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلمان نصیر کے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو نظرِ بد سے بچانے کے لیے کیے گئے اقدام کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

 

میدان میں بابر اعظم کی شاندار کارکردگی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، ویڈیو میں دونوں کے درمیان خوش گوار اور مزاحیہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان نصیر نے اپنے بٹوے سے کرنسی نوٹ نکال کر ان کے ذریعے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی نظر اتاری اور ان کو گلے بھی لگایا۔بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد زلمی کے بولرز نے کوئٹہ کو 20 اوورز میں 154 رنز تک محدود رکھا۔

واضح رہے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے 155 رنز کا ٹارگٹ 9 گیندیں قبل صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔بابر اعظم نے 51 گیندوں پر ناقابلِ شکست 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 10 چوکے بھی شامل تھے، پشاور زلمی اس وقت 7 میچز میں 6 فتوحات اور 1 میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد 13 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِ فہرست ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے