اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذاتی ریکارڈز یا ٹاپ پرفارمر بننے کے بجائے ٹیم کی جیت کو اہمیت دیتا ہوں: فہیم اشرف

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(ویب ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہے کہ میں اپنے ذاتی ریکارڈز یا میچ میں ٹاپ پرفارمر بننے کے بجائے ٹیم کی جیت کو زیادہ اہمیت دیتا ہوں۔

اپنے ایک انٹرویو میں فہیم اشرف نے اپنی ٹیم کی موجودہ کارکردگی، اسلام آباد یونائیٹڈ کے مضبوط کلچر، پی ایس ایل کے معیار اور نوجوان کھلاڑیوں کے مستقبل پر تفصیلی بات کی۔

فہیم اشرف نے تسلیم کیا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی موجودہ کارکردگی مکمل طور پر مثالی نہیں رہی تاہم ٹیم اب بھی مضبوط پوزیشن کے لیے پر امید ہے، ٹیم نے کچھ اہم مواقع ضائع کیے جن کا نقصان انہیں پوائنٹس ٹیبل پر ہوا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنی ٹیم کو دیکھیں تو ہم مطمئن بھی ہیں اور نہیں بھی، ایک میچ ہمارا واش آؤٹ ہو گیا اور دو میچ ہم ہار گئے جو ہمیں نہیں ہارنے چاہئیں تھے لیکن آپ ہارتے بھی ہیں تو کم از کم مارجن سے ہاریں تاکہ غلطیوں سے سیکھا جا سکے۔

فہیم اشرف نے پی ایس ایل کو اپنی زندگی اور کیرئیر کا ایک اہم موڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لیگ کھلاڑیوں کو دنیا بھر میں شناخت فراہم کرتی ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے