اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میں فہیم اشرف ہوں، میں عبدالرزاق یا اظہر محمود نہیں بن سکتا: آل راؤنڈرٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(ویب ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ وہ خود کو عبدالرزاق یا اظہر محمود کے قریب سمجھتے ہیں نہ ہی ان سے دور۔

کراچی کنگز کے خلاف فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں فہیم اشرف ہوں، میں عبد الرزاق یا اظہر محمود نہیں بن سکتا، جو آج تنقید کرتے ہیں ماضی میں بھی ایسے ہی تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کو سپورٹ کریں تاکہ آنے والے بچے کرکٹ کا سوچیں، ہمیں آپس میں ایک دوسرے سے نفرتیں کم کرنا ہوں گی، دوستی یاری سے بالا ہوکر سوچنا ہوگا۔

فہیم اشرف نےسمیر منہاس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  سمیر منہاس ایک سمجھ دار کھلاڑی ہے اور انہوں نے آج شاندار بیٹنگ کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے