اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

روسو پی ایس ایل میچز کی سنچری کا اعزاز پانے والے پہلے غیرملکی کرکٹر بن گئے

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنا الگ مقام رکھنے والے جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔

رائلی روسو پاکستان سپر لیگ میں 100 میچز مکمل کرنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر ہیں، وہ مسلسل دسواں پی ایس ایل ایڈیشن کھیل رہے ہیں۔

36 سالہ جنوبی افریقی کرکٹر نے چار سیزن ملتان سلطانز اور 6 میں کوئٹہ کی نمائندگی کی ہے۔

رائلی روسو نے اب تک کھیلے گئے 99 پی ایس ایل میچز میں 2366 رنز بنائے، اپنے پی ایس ایل کیریئر میں رائلی روسو نے تین سنچریاں، گیارہ نصف سنچریاں بھی سکور کیں۔

سو میچز پورے ہونے پر روسو کو ٹرافی بطور یادگار پیش کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے