اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاونڈ کیس: 22 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) 190 ملین پاونڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف مرکزی اپیلیں 22 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ 

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ اپیلوں پر سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے احتساب عدالت کو فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے