اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مناواں: گھریلو ملازمہ کی مالکن کی آنکھوں میں کیمیکل ڈالنے کی کوشش

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) مناواں کے علاقہ میں گھریلو ملازمہ نے مالکن کی آنکھوں میں کیمیکل ڈالنے کی کوشش۔

ملازمہ نے مبینہ طور پر واردات کرنے کیلئے کیمکل ڈالنے کی کوشش کی، پولیس نے شہری محمد علی کی مدعیت میں ملازمہ نازیہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ایف آئی آر کے مطابق محمد علی نے تین ہزار روپے ماہوار پر نازیہ بی بی کو کام پر رکھا، محمد علی کام پر چلا گیا تاہم ملازمہ کے ساتھ ایک اور لڑکی طیبہ بھی تھی، مالکن نمل عائشہ نے کام ختم ہونے کے بعد ملازمہ کو جانے کا کہا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ نازیہ نے ایلفی نما کیمیکل مالکن نمل کی آنکھوں میں پھینکنے کی کوشش کی تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں جلد ہی اصل حقائق سامنے آجائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے