اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریس کورس: شوہر کی عدم موجودگی میں دیور کا بھابھی پر بدترین تشدد

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) ریس کورس کے علاقے میں کرامت نامی شخص نے اپنی بھابھی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

ریس کورس پولیس نے واقعہ میں ملوث ملزم کرامت کو گرفتار کر لیا، ایس پی سِول لائنز  نے درخواست موصول ہونے پر ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

ملزم کرامت نے خاتون کو اسکے شوہر کی عدم موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم اور متاثرہ خاتون کے مابین گھریلو مسئلے پر جھگڑا ہوا تھا جس پر طیش میں آکر اس نے یہ قدم اٹھایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کرامت کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے