اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی، این جی اوز کا آوارہ کتوں کے حل کیلئے آٹھ نکاتی ایجنڈا پیش

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی اور این جی اوز کی مشترکہ کانفرنس میں پبلک ایڈ کمیٹی نے آوارہ کتوں کے حل کیلئے آٹھ نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری نے کانفرنس کی صدارت کی، این جی اوز  نے جماعت اسلامی کے مؤقف پر مکمل اتفاق کیا اور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ 

صدر پبلک ایڈ کمیٹی قیصر شریف اور سیکرٹری پبلک ایڈ کمیٹی شاہد نوید ملک  شریک ہوئے، ایڈووکیٹ التمش سعید، ایڈووکیٹ میاں احمد فاروق بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔

ڈاکٹر آمنہ عبید خواجہ، ڈاکٹر بلال، بیرسٹر معصومہ بخاری اور عافیہ خان نے شرکت کی، موسیٰ شعیب، سید محسن سمیت ماہرین اور اینیمل رائٹس تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے۔

کانفرنس میں شہریوں کے تحفظ اور جانوروں کے حقوق میں توازن ضروری قرار دیا، پبلک ایڈ کمیٹی کی تجاویز پر عملدرآمد کی اپیل، روایتی طریقے ترک کرنے کا مطالبہ کیا گیا، سٹریٹ ڈاگز مہم جاری رکھنے کا اعلان،ماہرین کی  فیلڈ ورک اور تکنیکی معاونت کی پیشکش کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے