اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم کے بعد میٹرک کا نیا نصاب تیار، غلطیوں کے خدشات پر ریویو شروع

05 Nov 2025
05 Nov 2025

(لاہور نیوز) نہم جماعت کے نصاب کی کامیاب اصلاحات کے بعد دہم جماعت کیلئے بھی نیا نصاب تیار کر لیا گیا ہے جو کہ سیشن 2026 تا 2027 میں متعارف کرایا جائے گا۔

غلطیوں کے خدشات کے پیشِ نظر پیکٹا  نے ماہرینِ تعلیم کی خدمات حاصل کر لی ہیں تاکہ نصاب کا تفصیلی ریویو کیا جا سکے۔

پیکٹا  نے تعلیمی ماہرین کو میٹرک کے نئے نصاب کی کتابوں کے جائزے کیلئے متحرک کر دیا ہے، جو اس وقت ریویو کے عمل سے گزر رہی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ نصاب میں ممکنہ غلطیوں کی درستگی پر خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ طلبہ کو بہترین تعلیمی مواد فراہم کیا جا سکے۔

ریویو کے بعد یہ نئے نصاب کی کتابیں پبلشرز کو چھاپائی کیلئے بھجوائی جائیں گی، ماہرین کی ٹیم کا کہنا ہے کہ نئے نصاب کا جائزہ رواں ماہ کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔

پاکستان کے مختلف بورڈز سے ہر سال 10 لاکھ سے زائد امیدوار میٹرک کے امتحانات میں شریک ہوتے ہیں، اس لئے یہ نصاب کی تبدیلی نہ صرف تعلیمی معیار میں بہتری کا سبب بنے گی بلکہ طلبہ کی بہتر تیاری کیلئے بھی مددگار ثابت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے