اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کیلئے65 فیصد پاسنگ مارکس کی شرط واپس

04 Nov 2025
04 Nov 2025

(لاہور نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے65 فیصد پاسنگ مارکس کی شرط واپس لے لی۔

پی ایم ڈی سی نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے 65 فیصد پاسنگ مارکس کی شرط واپسی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 2024-25 سیشن کے لیے  پاسنگ مارکس 50 فیصد سے بڑھا کر 65 فیصد کیے گیے تھے۔

 نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے لیے65 فیصد پاسنگ مارکس کی شرط واپس لے لی گئی ہے اور 2024-2025 سیشن کے لیے پاسنگ مارکس 50 فیصد کر دیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس طلبا کے لیے 85 فیصد حاضری کی شرط بھی ختم کردی گئی اور 2024-2025 سیشن کے لیے 75فیصد حاضری کی شرط بحال ہوگئی ہے۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے تمام میڈیکل یونیوسٹیوں کو نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے