اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات کا شیڈول جاری

03 Nov 2025
03 Nov 2025

(لاہور نیوز) سرکاری تعلیمی اداروں میں مڈ ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

پیکٹاکےتحت تمام کلاسزکےتمام مضامین کےمڈٹرم امتحانات کا8دسمبر2025سےآغاز ہوگا، پیکٹا نے مڈ ٹرم سکول بیسڈ اسسمنٹ امتحانات شیڈول جاری کر دیا۔

یکم دسمبر سے6 دسمبر تک پیپر کی تیاری کی جائے گا۔8دسمبر سے19 دسمبر تک سکول بیسڈ اسسمنٹ امتحانات لیے جائیں گے۔9دسمبر سے20 دسمبر تک رزلٹ کارڈ کی تیاری کی جائے گی۔

پیکٹا حکام نے کہا تمام کلاسز کے امتحانات آئٹم بینک سسٹم سے تیار ہوں گے، پرچے اردو اور انگلش میڈیم دونوں زبانوں میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے