اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پیما کے سکولوں اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے بجٹ جاری

04 Nov 2025
04 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پیما کے سکولوں کیلئے 60 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں، جو تنخواہوں اور دیگر آپریشنل اخراجات کیلئے استعمال ہوں گے۔

اس کے علاوہ چوبرجی میں رہائشی ٹاور بنانے کیلئے جاری کی گئی سکیم کیلئے 20 کروڑ روپے فراہم کئے گئے ہیں، جس سے اس منصوبے کو مکمل کیا جائے گا۔

مزید برآں، پی وی ٹی سی کے سکل پروگرام کیلئے 19 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے