اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے حمزہ خان ویلینشیا اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

02 Aug 2025
02 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے حمزہ خان ویلنشیا اوپن سکواش کے فائنل میں پہنچ گئے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے جوشوا فینیرا کو شکست دی۔

سپین میں جاری ویلنشیا اوپن سکواش کے سیمی فائنل میں پاکستانی پلیئر حمزہ خان نے 2-1 کے خسارے سے نکل کر 2-3 کی فتح حاصل کی۔فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ ٹاپ سیڈ سپین کے آئیکر پائیریس سے ہو گا، سپین میں جاری ویلنشیا اوپن سکواش کی انعامی رقم 15 ہزار ڈالر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے