اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

02 Aug 2025
02 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ٹی 20 ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی، سیریز کا افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق سیریز میں ہر ٹیم حریف ٹیموں سے 2 مرتبہ میچ کھیلے گی، سیریز کا فائنل 7 ستمبر کو ہو گا۔

سیریز کا شیڈول

  • 29 اگست : افغانستان بمقابلہ پاکستان
  • 30 اگست : یو اے ای بمقابلہ پاکستان
  • 1 ستمبر : یو اے ای بمقابلہ افغانستان
  • 2 ستمبر : پاکستان بمقابلہ افغانستان
  • 4 ستمبر : پاکستان بمقابلہ یو اے ای
  • 5 ستمبر : افغانستان بمقابلہ یو اے ای
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے