اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن

02 Aug 2025
02 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-2 سے شکست دے کر ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

مصر کے شہر نیو قاہرہ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں پوزیشن کے لیے دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پہلے میچ میں پاکستان کے عبداللہ نواز کو 3-1 سے ناکامی کا سامنا رہا۔ دوسرے میچ میں انس علی شاہ بخاری نے 2-3 سے کامیابی حاصل کرکے مقابلہ 1-1 کردیا۔

تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں محمد عمیر عارف نے 2-3 سے حریف کو ہرا کر کر پاکستان کو 5 ویں پوزیشن دلوادی، قبل ازیں کوارٹر فائنل میں سیڈ 6 پاکستان کو سیڈ4 انگلینڈ اور سیڈ 5 بھارت نے سیڈ 3 کوریا کو ہرا دیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے