اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان سمیت 4 کھلاڑی فلوریڈا پہنچ گئے

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہورنیوز) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان ، بابر اعظم، نسیم شاہ اور عبداللہ شفیق فلوریڈا پہنچ گئے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز رواں ماہ شیڈول ہے، سیریز کا پہلا میچ 8 اگست کو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 10 اور تیسرا میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے