اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی

02 Aug 2025
02 Aug 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی۔

سکھر میں ہونے والی لوک سھیتا کا کورس اے آئی ایم ایس ورلڈ ایتھلیٹکس نے منظور کرلیا ہے۔

لوک سھیتا پاکستان میں عالمی توثیق یافتہ دوسری میراتھون ہوگی۔ اس سے قبل کراچی میراتھون کو ورلڈ ایتھلیٹکس لیبل کا درجہ مل چکا ہے۔

واضح رہے کہ لوک سھیتا میراتھون سکھر سے خیرپور اور پھر واپس سکھر تک ہوتی ہے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس کی جانب سے منظور شدہ کورس میں فل میراتھون، ہاف میراتھون اور 10 کلومیٹر کے فاصلے شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے