اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 سیریز: آئرلینڈ کا پاکستان ویمنز کیخلاف سکواڈ کا اعلان

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہورنیوز)آئرلینڈ نے پاکستان ویمن کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

گیبی لوئس آئرلینڈ ویمن ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ اورلا پرینڈر گاسٹ کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 6 اگست کو کھیلا جائے گا، سیریز کا دوسرا میچ 8 اگست کو جبکہ 10 اگست کو تیسرا میچ کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے