اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پہلی بار عید پر سبز مصالحہ جات سستے فروخت ہو رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

06 Jun 2025
06 Jun 2025

(لاہورنیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ پر سبز مصالحہ جات سستے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی کسی عید سے پہلے کسی وزیراعلیٰ نے دن رات کی محنت سے قیمتیں نہیں بڑھنے دیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مارکیٹ میں کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دی، اس کو گڈگورننس اور عوامی حکومت کہتے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کسی اور صوبے میں اس موضوع پر کوئی اجلاس یا کوشش کبھی سنی ہے کسی نے؟۔صوبائی وزیر نے کہا کہ مریم نواز آٹا، پیاز، ٹماٹر، سبزیوں کی قیمتوں میں کمی کرنے ہی آئی ہیں، عظمیٰ بخاری نے مارکیٹ میں آویزاں سستے سبز مصالحہ جات کی ریٹ لسٹوں کی ویڈیوز بھی شیئر کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے