اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دیدی

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متعدد بلوں کی منظوری دے دی۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی منظوری کے بعد مذکورہ بل ایکٹ بن کر پورے پنجاب میں فوری نافذ العمل ہو گئے ہیں۔

سردار سلیم حیدر خان  نے امپیریل ٹیوٹوریل کالج یونیورسٹی بل 2025 سمیت مکبر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی گجرات بل 2025 ، لیڈز یونیورسٹی ترمیمی بل 2025، پولیس آرڈر ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔

گورنر پنجاب نے نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس لاہور ترمیمی بل 2025، ٹائمز انسٹیٹیوٹ ملتان بل 2025، ابوا (ABWA) یونیورسٹی فیصل آباد بل 2025 انٹی ٹیررازم ترمیمی بل 2025، پنجاب موٹر وہیکل (پہلی ترمیم) بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔

سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب موٹر وہیکل (دوسری ترمیم) بل 2025، پنجاب موٹر وہیکل (تیسری ترمیم) بل 2025، پنجاب آرمز ترمیمی بل 2025 پنجاب جوڈیشل اکیڈمی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دی۔

گورنر پنجاب نے پنجاب فنانشل ایڈوائزری سروسز بل 2025، پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول بل 2025، پراونشل ایمپلائیز سوشل سکیورٹی ترمیمی بل 2025، سٹیمپ ترمیمی بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے