اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا عید الاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

06 Jun 2025
06 Jun 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ لاہور، ملتان اور دیگر بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں کے قریب ٹریفک کی روانی یقینی بنائی جائے، مویشی منڈیوں میں بھی سکیورٹی بڑھائی جائے، لاہور سمیت دیگر شہروں میں ٹریفک کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے حکم دیا کہ ہر شہر میں ٹرانسپورٹ کے مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، بسوں کی ونڈ سکرین پر کرائے نامے، فٹنس سرٹیفکیٹ چسپاں کئے جائیں، زائد کرائے واپس کرانے اور وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی کی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ لائیوسٹاک حکام مویشی منڈیوں میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں، انتظامیہ اور پولیس افسران بھی فیلڈ میں موجود رہیں، صوبائی، ڈویژنل، ضلعی اور تحصیل سطح پر صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ اور متواتر رپورٹ پیش کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے