اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر کار الٹنے سے خاتون ڈرائیور جاں بحق

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر قرشی سٹاپ کے قریب کار الٹنے کا افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔

ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق کار الٹنے سے 32 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق جبکہ ساتھی خاتون شدید زخمی ہو گئی۔

38 سالہ زخمی آمنہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سے لاہور منتقل کر دیا گیا، متعلقہ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے