اپ ڈیٹس
  • 314.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.22 قیمت فروخت : 39.29
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 282.00 قیمت فروخت : 282.50
  • یورو قیمت خرید: 320.55 قیمت فروخت : 321.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 381.14 قیمت فروخت : 381.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.19 قیمت فروخت : 182.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.51 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.19 قیمت فروخت : 75.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.32 قیمت فروخت : 77.46
  • کویتی دینار قیمت خرید: 920.07 قیمت فروخت : 921.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 356300 دس گرام : 305500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 326606 دس گرام : 280040
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3637 دس گرام : 3121
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج، پاکستان کیلئے 2.3 ارب ڈالر کی منظوری متوقع

09 May 2025
09 May 2025

(مدثر علی رانا) پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر دینے کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا۔

ذرائع کے مطابق ایک ارب ڈالر ای ایف ایف اور 1.3 ارب ڈالر آر ایس ایف فیسیلیٹی کی منظوری ہو گی، ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد ایک ارب ڈالر کی قسط فوری ریلیز کر دی جائے گی۔

آر ایس ایف پروگرام کی رقم اپ فرنٹ کی بجائے مختلف اقساط میں موصول ہو سکے گی، ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسیلیٹی 37 ماہ اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبل فنڈ کی مدت 28 ماہ ہے۔

ادھر وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ میں موجودہ قرض پروگرام کا پہلا جائزہ پیش کیا جائے گا، پاکستان  نے قرض پروگرام میں رہتے ہوئے اہم اہداف پورے کئے ہیں، ٹیکس بلحاظ جی ڈی پی تناسب، پرائمری بیلنس، صوبائی سرپلس کے اہداف حاصل کئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پیکیج ملکی معیشت کو سہارا دینے اور مالیاتی استحکام کیلئے نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے، بھارت کی طرف سے اس اجلاس کو رکوانے کی کوشش کی گئی تھی جو ناکام رہنے پر بھارت نے بورڈ میں موجود اپنے نمائندے کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے