اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ

08 May 2025
08 May 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتےمیں سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر10 ارب 33 کروڑ 25 لاکھ ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 11 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 15 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ملکی مجموعی ذخائر میں 23 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، ملکی مجموعی ذخائر بڑھ کر 15 ارب 48 کروڑ 26 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے