اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 8200 ارب روپے کا تخمینہ

08 May 2025
08 May 2025

(لاہور نیوز) آئندہ بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 8200 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال 1500 ارب روپے کم مختص کئے جائیں گے، پالیسی ریٹ میں کمی کے باعث آئندہ بجٹ کیلئے مالیاتی گنجائش پیدا ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پالیسی ریٹ میں کمی کے باعث آئندہ مالی سال کیلئے سود ادائیگیوں میں کمی ہوئی ہے، قرضوں پر سود ادائیگیوں کی مد میں آئندہ مالی سال تقریباً 16 فیصد اخراجات کم ہوں گے۔

رواں مالی سال کے جاری بجٹ میں 295 روپے فی ڈالر ریٹ اور پالیسی ریٹ 20.5 فیصد کی سطح پر تھا، قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 9 ہزار 7 سو ارب روپے مختص کئے گئے تھے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ تقریبا 290 ارب روپے فی ڈالر ریٹ پر بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے