اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاک بھارت کشیدگی: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

08 May 2025
08 May 2025

(لاہور نیوز) پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں دو روز کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ 9 مئی بروز جمعہ اور 10 مئی بروز ہفتہ کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

وزیر تعلیم کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے سکولز، کالجز اور یونیورسٹیز میں تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی، پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہو گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے