اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں جمعرات کو تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے

07 May 2025
07 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں جمعرات کو تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا تاحال چھٹیوں کے حوالے سے کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جمعرات کو سے تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی، سوشل میڈیا پر زیر گردش چھٹیوں بارے نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

دوسری جانب محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے بھی نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب میں جمعرات کو تمام سرکاری و نجی میڈیکل کالجز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی جبکہ امتخانات بھی اپنے شیڈول کے مطابق لیے جائیں گے۔

واضح رہے گذشتہ روز بھارت کی جانب سے ملک کے مختلف اضلاع میں حملوں کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں ایمرجنسی کی صورت حال کے پیش نظر تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے