اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایجوکیشن اتھارٹیز اساتذہ کو ترقیاں دینے سے گریزاں

07 Sep 2024
07 Sep 2024

(لاہور نیوز) ہزاروں پرائمری اور ایلیمنٹری سکول اساتذہ ترقیوں سے محروم ہیں۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن کی ہدایات کے باوجود ایجوکیشن اتھارٹیز اساتذہ کو ترقیاں دینے سے گریزاں ہیں، پرائمری سکول ٹیچرز اور ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کو ترقیاں ملنی ہیں۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کی تھی کہ اساتذہ کی ترقیوں سے متعلق کمیٹی کے اجلاس 20 ستمبر تک منعقد کئے جائیں، پروموشنز اجلاس منعقد کرکے رپورٹ محکمہ سکولز ایجوکیشن کو بھجوائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے