اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق کپتان وقار یونس نے بطور ایڈوائزر آف چیئرمین پی سی بی چارج سنبھال لیا

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(لاہور نیوز) سابق کپتان و سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس نے بطور ایڈوائزر آف چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھال لیا۔

ذرائع کے مطابق وقار یونس کرکٹ کے تمام امور دیکھیں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اب اپنا تمام فوکس انتظامی امور پر رکھیں گے۔

یاد رہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے