اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لندن میں چور نوازشریف کی گاڑیوں سے شیشے چرا کر لے گئے

16 Oct 2026
16 Oct 2026

(لاہور نیوز) چور سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی سے شیشے چرا کر لے گئے۔

نوازشریف کی بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز کے شیشے چوری کر لئے گئے، ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر کھڑی گاڑیوں کے شیشے چور اتار کر لے گئے، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اپنی تحویل میں لے لی۔

فوٹیج میں دو نقاب پوش نوجوان گاڑی کے شیشے اتار تے ہوئے موجود تھے، نواز شریف کی گاڑیوں کے ساتھ یہ تیسرا واقعہ پیش آیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے