اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹریننگ ورکشاپس سے غیر حاضری پر اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تربیتی ورکشاپ سے انکار پر پابندی عائد کردی ،ٹریننگ سے غیر حاضر اساتذہ کا کیس بنا کر محکمہ کو بھجوایا جائے گا ۔

تفصیلات کےمطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کی جانب سے تربیتی ورکشاپ سے انکار پر پابندی عائد کردی،جان بوجھ کر تربیت سے غیر حاضر اساتذہ کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا،ٹریننگ سے غیر حاضر اساتذہ کا کیس بنا کر محکمہ کو بھجوایا جائے گا،احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والی اتھارٹیز کے سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے