اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرول کے بعد بجلی بھی 2 روپے 75 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہورنیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے پٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی کردی۔

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل، مئی اورجون میں کی جائیں گی، بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد صارفین پر 85 ارب 20 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے