اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.95 قیمت فروخت : 278.45
  • یورو قیمت خرید: 302.21 قیمت فروخت : 302.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.21 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.71 قیمت فروخت : 204.08
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.10 قیمت فروخت : 74.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.19 قیمت فروخت : 76.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.65 قیمت فروخت : 907.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 252800 دس گرام : 216700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 231732 دس گرام : 198640
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3311 دس گرام : 2841
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے بعد آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کا اختتام منفی زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 209 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے باعث 100 انڈیکس 66 ہزار 796 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 67 ہزار 5 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 3 ارب 75 کروڑ 19 لاکھ 67 ہزار 574 روپے مالیت کے 7 کروڑ 97 لاکھ 59 ہزار 436 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے