اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈاکٹر محمد مقبول کی یو ایم ٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک) ڈاکٹر محمد مقبول نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔

ڈاکٹر محمد مقبول نے شعبہ کیمسٹری میں ڈگری مکمل کی، انہوں نے " امپرووڈ پراسیس آف  ہیٹروجینئس کیٹالسز فار ایکسپلوڈیشن آف ایتھالین" کے عنوان سے اپنا مقالہ بھی پیش کیا۔

اس موقع پر  کنٹرولر، ڈین آف سائنسز یو ایم ٹی ڈاکٹر سمعیہ شاہد و دیگر بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے