اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور سمیت پنجاب کی یونیورسٹیز میں تقرر وتبادلے

10 Feb 2024
10 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کی یونیورسٹیز میں تقرر وتبادلے کر دیئے گئے۔

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ڈاکٹر فلیحہ زہرہ کاظمی کو وی سی یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کا اضافی چارج دے دیا۔ انتظامی محکمے کو وائس چانسلر کی مستقل تعیناتی کیلئے پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔ ڈاکٹر حمیرا مجید خان کو لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا سنڈیکیٹ ممبر تعینات کرنے کی بھی منظوری دی۔

گورنر پنجاب نے اکیڈمک کونسل یونیورسٹی آف نارووال کے 8 ممبرز نامزد کر دیئے۔ پروفیسر ڈاکٹر خرم بشیر، ڈاکٹر بشری حمید الرحمان، ڈاکٹر زاہد یوسف شامل ہیں۔ شمائل خواجہ، مریم نعمان اور فیصل منظور گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کے سنڈیکیٹ ممبرز مقرر کر دیئے گئے۔

گورنر پنجاب نے محمد فاروق کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا رجسٹرار ، ندیم مشتاق کو خزانچی جبکہ آفتاب احمد کو کنٹرولر امتحانات تعینات کرنے اور کیڈٹ کالج خان پور، رحیم یار خان کے بورڈ آف گورنرز بنانے کی منظوری بھی دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے