اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

15 Feb 2024
15 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔

ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ ون اور ٹو کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں شروع ہوں گے جبکہ ایم اے کے سالانہ امتحانات بھی مئی کے آخری ہفتے میں منعقد ہوں گے۔ اس کے علاوہ ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کے امتحانات جولائی میں منعقد کیے جائیں گے۔

ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کے امتحانات بھی جولائی دو ہزار 24 میں منعقد ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے