اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 1 لاکھ 82 ہزار 442 روپے ہو گئی ہے  جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کے بعد 1965 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے