اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی پرواز جاری،فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(ویب ڈیسک)مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 1960ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے بڑھ کر 211800روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 686روپے گھٹ کر 181584روپے ہوگئی ہے۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2580روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے پر مستحکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے