اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی مسلسل بے قدری ،انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

13 Nov 2023
13 Nov 2023

(لاہور نیوز) امریکی کرنسی کی اڑان کا سسلسلہ برقرار ہے جس سے روپے کی قدر میں پھر سے کمی آنے لگی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 55 پیسے پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے  3 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے، اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 289 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ 16 اکتوبر سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 روپے 72 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 12 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے