اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا

14 Nov 2023
14 Nov 2023

(ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تاحال برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

سٹاک مارکیٹ

دوسری جانب مارکیٹ کھلتے ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 263 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 56 ہزار 260 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے