اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، کاروبار کا مثبت رجحان

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی کے بعد آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا، کاروباری روز  اختتام پر 100 انڈیکس 104 پوائنٹس اضافے کیساتھ 45 ہزار 754 پوائنٹس پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 59 پوائنٹس اضافے کیساتھ 45 ہزار 650 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 10 ارب 2 کروڑ 28 لاکھ 20 ہزار 942 روپے مالیت کے 14 کروڑ 1 لاکھ 64 ہزار 860 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے