اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپیہ پھر سے تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(لاہور نیوز) روپیہ پھر سے تگڑا ہونے لگا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ مسلسل برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 96 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 297 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 297 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 352 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 46 ہزار 2 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے