اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہورمیں نوجوان کی منگیتر سے مبینہ زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد کے رہائشی نوجوان نے اپنی منگیتر سے مبینہ زیادتی کی، جس کا مقدمہ پولیس نے درج کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے منگیتر سے مبینہ زیادتی کے بعد نازیبا تصاویراورویڈیوز بھی بنائیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے اپنی منگیتر کو بلیک میل کرکے ڈھائی لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے۔

پولیس کے مطابق تھانہ ویمن پولیس میں متاثرہ لڑکی نے بیان بھی دیا ہے جس کے بنا پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے