اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست پر 2 ستمبر کو وکلاء سے دلائل طلب کر لیے۔

ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا،  ایمان مزاری کے وکلا نے اے ٹی سی سے درخواست ضمانت پر 2 ستمبر کو نوٹسز کی استدعا کی جس پر عدالت نے کل 2 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کو راہداری ریمانڈ پر ویمن تھانے منتقل کرنے کی ہدایت کردی، کمرہ عدالت میں ایمان مزاری نے فیملی اور وکلا سے ملاقات بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے