اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ندا چھٹیاں منانے اپنے شوہر کے ہمراہ کس ملک پہنچ گئی ہیں ؟جانئے

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ندا اپنے شوہر یاسر کے ہمراہ چھٹیاں منانے ناروے پہنچ گئی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے ساتھ اپنی چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں انہیں ناروے کے خوبصورت مقامات سے لطف اندوز دیکھے جاسکتا ہے۔

 

معروف اداکارہ اور میزبان کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ انڈسٹری کی اس خوبصورت جوڑی کی شادی 2002ء میں ہوئی تھی اور ان کے 3 بچے بھی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے