اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہربانو کو انسٹاگرام پر ریل شیئر کرنا مہنگا پڑگیا، عوام کی اداکارہ پر جم کر تنقید

02 Aug 2023
02 Aug 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ مہربانونے انسٹاگرام پر اپنے لباس کی ریل شیئر کرجس پر عوام نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔

رپورٹ کے مطابق حال ہی میں مہربانو نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ، جس میں اداکارہ نے لکھا کہ انہوں نے اپنے شوہر کو گھر پر چھوڑ کر آکلینڈ کی سیر کو نکلی ہوں۔ انہوں نے ساتھ ہی لکھا کہ میں نے  کفایت شعاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بال کٹوانے کا ارادہ ملتوی کردیا  کیونکہ اس پر 12 ڈالرز کا خرچہ ہوناتھا۔

اداکارہ مہربانو نے لکھا کہ عورت ہونے پر خود سے محبت ہے ،ان کو اپنے بالوں کے سپلٹ اینڈز سے محبت ہے۔ اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے لکھا کہ نا جانے کیوں خواتین کی اکثریت پاکستان چھوڑ کر کم کپڑے پہنتی ہیں؟اسی طرح ایک صارف نے لکھا کہ ان ویڈیوز پر آپ کے لیے افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے