اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

او جی ڈی سی ایل نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کیلئے 20 ایتھلیٹس کو سپانسر شپ دیدی

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی کی نمائندگی کے لئے 20 ایتھلیٹس کو سپانسر کیا۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق سپانسرشپ دینا ایتھلیٹس کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے عزم کو اجاگر کرتا ہے، سپانسرشپ سے ایتھلیٹس  عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکیں گے۔

ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل پروگرام کے تحت نیوٹک کے ساتھ طالب علموں کو مہارت فراہم کریں گے، آئی بی اے کراچی کے ساتھ پسماندہ طبقات کی معیار تعلیم تک رسائی کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2023 جرمنی کے شہر برلن میں 17جون 2023 سے شروع ہوں گی، گیمز میں دنیا بھر سے غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے