اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر کیلئے پی سی بی کا اجلاس 12 جون کو طلب

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر کیلئے 12 جون کو اجلاس طلب کرلیا، ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر میں ڈیپارٹمنٹس کے کردار پر بھی بات ہو گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فرسٹ کلاس کرکٹ، پاکستان کپ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایونٹس پر بھی بات چیت ہو گی، سٹیک ہولڈرز کو ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچرپر بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں ڈیپارٹمنٹس کے حوالے سے بھی طریقہ کار طے کیا جائے گا جبکہ رواں برس ڈومیسٹک کرکٹ سٹرکچر میں ریجنل ٹیموں کے ساتھ ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں بھی شامل ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے