اپ ڈیٹس
  • 292.00 انڈے فی درجن
  • 351.00 زندہ مرغی
  • 527.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.55 قیمت فروخت : 39.65
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 289.30 قیمت فروخت : 289.80
  • یورو قیمت خرید: 306.30 قیمت فروخت : 306.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.39 قیمت فروخت : 353.04
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.20 قیمت فروخت : 185.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 214.27 قیمت فروخت : 214.77
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 77.10 قیمت فروخت : 77.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 78.75 قیمت فروخت : 78.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 940.93 قیمت فروخت : 942.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 211200 دس گرام : 181100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 193599 دس گرام : 166007
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2584 دس گرام : 2218
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ریٹائر منٹ کے بعد معین علی کی دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کااعلان کردیا۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے جیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے رابطہ کیا تھا جس کے پیش نظر اب معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔

معین علی کو 16 جون سے شروع ہونے والی ایشز سیریز کے پہلے 2 میچز میں شامل کرلیا گیا ہے۔

آل راؤنڈر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے 2021 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہوگئے تھے، 35 سال کے معین علی نے67 ٹیسٹ میچز میں 2914 رنز بنائے اور 195 وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے