اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

راوی روڈ: آندھی کے باعث سکول کی دیوار گرنے سے 3 بچے زخمی

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) راوی روڈ پر سکول کی دیوار گرنے کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق لاہور میں آندھی کے باعث راوی روڈ پر واقع سکول کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہوگئے ۔اس کے علاوہ شہر میں مختلف مقامات پر درخت گرگئے ۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آندھی کی رفتار 98 کلو میٹر فی گھنٹہ  ریکارڈ کی گئی ۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے